تأمل 186: جب خدا روح کے آر پار اترتا ہے
کیا خدا آپ کی روح کے «آر پار اتر گیا» ہے؟ کیا وہ آپ کے پورے وجود میں «سرایت کرتا» ہے؟ کیا آپ خود کو اُس کی الوہیت میں «گھل جانے» دیتے ہیں اور اُس کی رحمت کو اپنے آپ پر «چھا جانے» دیتے ہیں؟ خدا کے ساتھ اپنے تعلق کو بیان کرنے کے لیے ہمارے پاس بہت سے الفاظ ہیں۔ اگرچہ یہ سب اس بات کو واضح کرنے میں مدد دیتے ہیں کہ خدا کون ہے اور…