غور و فکر 180: یسوع کے مصائب
ہم جو اناجیل سے واقف ہیں، کبھی کبھی مسیح کے مصائب سے کسی قدر بے حس ہو جاتے ہیں۔ ہم ہر سال اِن مصائب کا بیان پڑھ کر سنائے جاتے ہوئے سنتے ہیں اور اُن کی بہت سی تصویریں دیکھ چکے ہیں۔ اِس مانوسیت کے باعث کبھی ہم اِن مصائب کا وہ اثر قبول نہیں کر پاتے جو اُنہیں ہم پر کرنا چاہیے…