اردو

غور و فکر 319: تنہائی کا سامنا

تنہائی ایک گہری تکلیف ہے جسے بہت سے لوگ سہتے ہیں۔ اس کے اتنا دردناک ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ تنہا شخص ظاہر ہے اپنا دکھ اکیلے سہتا ہے، اور اس کا درد کم کرنے والے لوگ اگر ہوں بھی تو بہت کم ہوتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ تنہا نہ ہوتا۔ قابلِ غور بات یہ ہے کہ وہ لوگ بھی تنہائی محسوس کر سکتے ہیں جن کے اردگرد دوسرے لوگ ہوتے ہیں۔۔

غور و فکر 169: بادشاہ کے حضور سکون

کسی بڑے صاحبِ اختیار سے ملاقات دل میں جوش پیدا کر سکتی ہے۔ مثلاً جس کمپنی میں آپ کام کرنا چاہتے ہیں اُس کے صدر سے ملنا، کسی مشہور شخصیت سے پہلی بار ملنا، یا بشپ یا پاپائے اعظم سے ملنا، یہ سب ملاقاتیں آپ کے دل میں کچھ جوش پیدا کر سکتی ہیں۔ لیکن…

غور و فکر 102: خدا کمزوروں سے کام لیتا ہے

اگر آپ خدا ہوتے اور کوئی ایسا عظیم کام ہوتا جسے آپ انجام دلوانا چاہتے، تو آپ کسے چنتے؟ کسی ایسے شخص کو جس کی صلاحیتیں نمایاں ہوں؟ یا کسی ایسے شخص کو جو کمزور اور فروتن ہو اور جس میں بہت کم فطری صلاحیتیں دکھائی دیتی ہوں؟ حیرت کی بات یہ ہے کہ خدا اکثر کمزوروں ہی کو چنتا ہے، تاکہ اُن سے…