تأمل 199: یسوع کے ساتھ یگانگت ہی دوسروں کے ساتھ یگانگت ہے
کلیسیا کئی وجوہ سے جلال والی ہے۔ اُس کے جلال کا ایک پہلو وہ یگانگت ہے جو اُس میں پائی جاتی ہے۔ یہ سچ ہے کہ کبھی کبھی اُس کے اندر بہت پھوٹ، دل آزاری اور ہر طرح کی بدنظمی ہوتی ہے۔ لیکن یہ کلیسیا کی صفات نہیں ہیں۔ یہ گناہوں کے اثرات ہیں…