غور و فکر 283: گناہ پر قابو پانا
خدا کی رحمت کا پیغام اتنا سادہ ہے کہ اس کتاب کے بہت سے صفحات یا مقدسہ فوسٹینا کی ڈائری پر غور کرنے کے بعد بھی ہم آسانی سے اسے نظرانداز کر سکتے ہیں۔ خدا کی رحمت کے پیغام سے جو سادہ حقیقت ہم تک پہنچنی چاہیے، وہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے گناہوں کا اقرار کرنے سے ذرا بھی نہیں ڈرنا چاہیے…