غور و فکر 336: دنیا کی دولت… یا خدا؟
یہ غور کرنے کی بات ہے کہ ہم کتنی بار دنیاوی مال و متاع کی خواہش کرتے ہیں۔ اگر دنیا کے سارے خزانے صرف آپ ہی کے ہو جائیں، تب بھی وہ آپ کے دل کی تڑپ کو مٹا نہیں سکتے۔ آپ کے اندر کا خلا صرف ایک ہی چیز سے بھرتا ہے، اور وہ ہے خداوند اور اُس کی مقدس مرضی۔ اور کسی چیز سے نہیں…
