تأمل 234: گہرے ایمان کی دھندلاہٹ
عموماً جب کوئی ایمان کا سفر شروع کرتا ہے تو اس پر بے شمار نئی سمجھ کی باتیں اور حقیقتیں آشکار ہوتی ہیں، جن سے اسے خوشی ملتی ہے۔ ایمانی زندگی کے مختلف پہلو جیتی جاگتی حقیقت بن جاتے ہیں اور زندگی کے بہت سے بھیدوں کی سمجھ عطا ہوتی ہے…