تأمل 212: شک پر قابو پانا
”شک“ کیا ہے؟ شک کرنا ایمان کی کمی ہے، اور ایمان کی کمی کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اُس کامل مکاشفے اور منصوبے پر بھروسا نہیں جو خدا کی مرضی سے تعلق رکھتے ہیں۔ سب سے پہلی اور اہم بات یہ ہے کہ ایمان کی کمی سے پیدا ہونے والے شک کا مطلب ہے کہ آپ خدا کی بات پر کان نہیں دھر رہے۔ جب ہم خدا پر، اُس کے منصوبے پر اور ہر اُس بات پر شک کرتے ہیں جو وہ ہم پر ظاہر کرتا ہے، تو ہم…