غور و فکر 166: مسیح کے ساتھ آپ کی یگانگت کی قوت
تصور کریں کہ آپ قادرِ مطلق ہیں، یا کسی قادرِ مطلق ہستی کے قریبی دوست ہیں۔ پانچویں صدی میں رہنے والے پوپ مقدس لیو اوّل کا ایک واقعہ ہے جو خُدا کی قدرت کو ظاہر کرتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہُن سردار اتیلا اور اس کا خونخوار لشکر روم کو لوٹنا چاہتے تھے۔ پوپ مقدس لیو…