تأمل 260: محبت کے چھوٹے چھوٹے اعمال کی عظمت
کیا آپ اس دنیا میں حیرت انگیز کام کرنا چاہتے ہیں؟ کیا کبھی آپ کے دل میں بڑے بڑے خیال اور خواب آتے ہیں؟ کبھی ہم دولت اور شہرت جیسے دنیوی خواب دیکھتے ہیں، اور کبھی خدا اور کلیسیا کے لیے غیر معمولی کام کرنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ لیکن ضروری نہیں کہ یہ محض خواب ہی رہیں…