غور و فکر 112: خدا سے محبت اُس کے لیے ہماری چاہت بڑھاتی ہے
جب آپ خدا سے محبت کرتے ہیں اور اِس محبت میں خوشی پاتے ہیں، تو اُس کے لیے آپ کی چاہت بڑھتی ہے۔ آپ اُسے جتنا زیادہ جانیں گے، اُسے اور جاننے کی چاہت اتنی ہی بڑھے گی، اور اُسے جاننے کی چاہت جتنی بڑھے گی، آپ اُسے اتنا ہی زیادہ جانیں گے۔ اِسی طرح، آپ اُس سے جتنی زیادہ محبت کریں گے، اُس سے اور محبت کرنے کی چاہت اتنی ہی بڑھے گی…