غور و فکر 189: خوف پر قابو پانا
خوف کی کئی وجوہ ہو سکتی ہیں۔ کسی فوری خطرے کا احساس اچانک خوف پیدا کرتا ہے، جو اپنے بچاؤ کا ایک قدرتی ردِعمل ہے۔ درحقیقت، یہ آپ کی جان بچا سکتا ہے، مثلاً جب کوئی گاڑی اچانک مڑ کر آپ کی لین میں آ جائے۔ اچانک خوف آپ کو مجبور کرتا ہے کہ آپ…