تأمل 84: مبارک ہوسٹ
مقدس ترین یوخرست میں حاضر مسیح سے ہم کتنی ہی گہری محبت کریں اور کتنی ہی عقیدت سے اُن کی پرستش کریں، یہ کبھی کافی نہیں ہو سکتا۔ جب ہم مقدس ترین یوخرست میں اُن کے حضور ہوتے ہیں تو ہمیں پردے میں حاضر خداے قادرِ مطلق کو دیکھنا چاہیے۔ وہی رحمت، ابدی زندگی، ازلی…
