غور و فکر 14: سچی تسکین صرف رحمت سے
زندگی میں ہم اکثر دنیا کی ناپائیدار چیزوں میں تسکین ڈھونڈتے ہیں۔ خواہ وہ دولت ہو، جسمانی لذت ہو، عزت و مرتبہ ہو یا کچھ اور، ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ صرف ایک ہی چیز ہمیں تسکین دیتی ہے۔ ہمیں خدا کی رحمت ہی کی تلاش ہے۔ باقی سب کچھ محض ایک فریب ہے…
