غور و فکر 251: آپ کے دل کا اندرونی مسکن
خداوند چاہتا ہے کہ وہ آپ کے پاس آئے اور آپ کے دل میں اپنا مسکن بنائے۔ لیکن جب وہ آپ کے پاس آتا ہے تو اُسے وہاں کیا ملتا ہے؟ آپ کے دل کی حالت کیا ہے؟ بعض دل گلابوں کے خوشبودار باغ کی مانند ہوتے ہیں۔ وہاں روشنی، حسن، شان و شوکت اور …
