غور و فکر 34: تسکین صرف خدا میں
زندگی میں ہم اکثر اس غلط فہمی میں پڑ جاتے ہیں کہ دنیاوی اور عارضی چیزیں ہمیں تسکین دیتی ہیں۔ ہمیں یہ دھوکا بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارے گناہ ہمیں تسکین دیتے ہیں۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ اُن سے واقعی ایک طرح کی وقتی تسکین ملتی ہے۔ مگر یہ ”تسکین“…