اردو

تأمل 105: خدا کے ہمارے اندر سکونت کرنے کے اثرات

اگر خدا آپ کی روح کی گہرائیوں میں پوری طرح سکونت کرے تو آپ کیا محسوس کریں گے؟ اطمینان، خوشی اور حیرت! ان نعمتوں اور تثلیث کی آپ کے اندر سکونت سے آپ کو سختیوں کا سامنا کرنے کی ہمت، خوف کو دور کرنے کی قوت اور ایسی حفاظت ملے گی جسے کوئی توڑ نہ سکے…