غور و فکر 130: محبت سے دوسروں کی اصلاح کرنا
اس میں شاید ہی کوئی شک ہو کہ ہم میں سے ہر ایک کو وقتاً فوقتاً کسی دوسرے کے گناہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ گناہ اُس کی باتوں یا کاموں میں ہو سکتا ہے، یا اِس بات میں کہ اُس نے وہ نہیں کیا جو اُسے کرنا چاہیے تھا۔ گناہ دکھ پہنچاتا ہے اور اُس کی اصلاح ضروری ہے۔ جب کوئی ہمارے خلاف گناہ کرتا ہے تو اکثر ہمیں غصہ آ جاتا ہے۔ لیکن…