روحانی غور و فکر 92: دعا میں نئے طریقے
اکثر ہمارے دن مصروفیات سے بھرے ہوتے ہیں۔ گھرانے کسی نہ کسی تقریب میں مصروف رہتے ہیں۔ گھر کے کام اور دوسری ذمہ داریاں بڑھتی جاتی ہیں، اور دن کے آخر میں ہمیں احساس ہو سکتا ہے کہ خلوت میں خدا سے دعا کرنے کے لیے ہمیں بہت کم وقت ملا۔ لیکن کبھی کبھی خلوت اور دعا کے لمحے میسر آ جاتے ہیں…