غور و فکر 207: مسیح کے دل میں تسلی پانا
بچے اکثر اپنی پیار کرنے والی شفیق ماں یا اپنے شفیق باپ سے لپٹ کر بڑی تسلی پاتے ہیں۔ ان محبت بھری بانہوں میں مضبوطی سے تھامے جانے میں بڑا اطمینان ملتا ہے۔ ایسے لمحوں میں خوف اور فکر دور ہو جاتے ہیں، اور اگر پہلے دل پریشان تھا تو اسے پھر سے سکون اور تسلی ملتی ہے۔ ایسا ہی ہونا چاہیے…