غور و فکر 5: دنیا کی نجات
تجسّد رحمت کا سب سے بڑا عمل تھا جو اُس وقت تک معلوم تھا۔ اُس کے بعد صرف ایک ہی عمل اُس سے بڑھ کر تھا: یسوع نے صلیب پر جان دے کر اپنے خون سے گناہ اور موت کو نیست و نابود کر دیا۔ صلیب کے خون کے وسیلے سے دنیا کی نجات محبت اور رحمت کا عمل ہے…