تأمل 193: ہچکچائیں نہیں
اگر آپ 10 لاکھ ڈالر جیت جائیں تو شاید آپ یہ نہ کہیں، ”نہیں، مجھے بس 100 ڈالر دے دیں، مجھے اتنے ہی چاہییں۔“ پھر بھی ہم خدا کی رحمت کے ساتھ اکثر ایسا ہی کرتے ہیں۔ خدا ہمیں بیش بہا دولت پیش کرتا ہے اور ہم اس میں سے صرف تھوڑا سا حصہ لینے پر اکتفا کرتے ہیں۔ آخر کیوں؟ اُس کی رحمت کی کوئی حد نہیں۔ وہ لامحدود ہے۔ اگر ہم…