غور و فکر 206: روحانی نعمتیں اپنے لیے جمع کرنا
روحانی زندگی کو ایک حقیقی خطرہ لاحق ہے جسے ”روحانی نعمتیں اپنے لیے جمع کرنا“ کہا جا سکتا ہے۔ ایسا شخص خدا کی رحمت کا وسیلہ بننے کے بجائے یہ چاہتا ہے کہ اُس کی رحمت بس اُسی تک محدود رہے۔ خدا کی رحمت کو اپنے تک محدود رکھنے کی کوشش میں ایک شخص…