غور و فکر 218: خدا کی ایک جھلک
خدا اور اُس کی راہوں کو سمجھنا اہم ہے، مگر سمجھنا اور جاننا ایک ہی بات نہیں۔ خدا کو جاننے کا مطلب ہے اُس کی ذات سے ملاقات کرنا۔ ہم صرف اُس کی باتوں کو سمجھتے ہی نہیں، بلکہ اُس سے ملتے ہیں، اُس سے وابستہ ہوتے ہیں، اُس کی حضوری کا تجربہ کرتے ہیں اور اُس کے ساتھ ایک رشتے میں داخل ہوتے ہیں۔ درحقیقت…