غور و فکر 217: سست اور کاہل روح
جب ہم خدا کے کاموں میں اپنی روح کو سست اور کاہل پڑنے دیتے ہیں تو ہم شیطان کو خوش کرتے ہیں۔ کاہل روح خدا کی زندگی میں شریک ہونے کی کوشش نہیں کرتی۔ ایسی روح روحانی معاملات میں سرگرم ہونے کے بجائے بے عمل رہتی ہے۔ «بے عمل» ہونے کا مطلب یہ ہے کہ انسان…