تأمل 313: بے خواب راتیں
کچھ لوگوں کو ہر رات آسانی سے نیند آ جاتی ہے اور وہ صبح تک سوتے رہتے ہیں۔ مگر بعض لوگوں کو سونے میں بہت دقت ہوتی ہے، اور یہ اُن کے لیے ایک بھاری بوجھ اور دل شکستگی کا باعث بن جاتی ہے۔ اگر آپ کو اکثر، یا کبھی کبھار بھی، سونے میں دقت ہوتی ہے تو دیکھیے…