تأمل 131: چھوٹی قربانیوں کا عظیم کام
کیا بڑے کام کرنا بہتر ہے یا چھوٹی قربانیاں دینا؟ یہ سمجھ لینا آسان ہے کہ خدا کے لیے کوئی بڑا کام کسی بھی چھوٹی قربانی سے کہیں بہتر ہے۔ مگر کیا واقعی ایسا ہے؟ یہ سب خدا کی مرضی پر منحصر ہے۔ کبھی کبھی ہم خدا کے لیے کوئی ”بڑا کام“ اپنے ذمے لے لیتے ہیں، لیکن آخرکار معلوم ہوتا ہے کہ وہ اُس کے منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ کوئی کام…
