غور و فکر 204: آپ کی روح کا کاسۂ گل
پھول کا کاسۂ گل وہ بیرونی سبز غلاف ہے جو بننے والی پنکھڑیوں کو گھیرے رکھتا ہے اور بڑھتے وقت اُن کی حفاظت کرتا ہے۔ یہ ایک طرح کی «نرسری» ہے جہاں نازک پنکھڑیاں پرورش پاتی ہیں۔ جب وہ اِس پوشیدہ جگہ میں بڑھتی ہیں تو کاسۂ گل اُنہیں محفوظ رکھتا ہے۔ اور جب وہ پوری طرح بن جاتی ہیں تو کاسۂ گل کھل جاتا ہے…