غور و فکر 37: عاجزی، سادگی اور خلوص
آج تین لفظوں پر غور کریں: عاجزی، سادگی اور خلوص۔ عاجز روحیں خدا کو دیکھتی اور پہچانتی ہیں، کیونکہ ضرورت کے وقت وہ اپنے آپ پر بھروسا نہیں کرتیں۔ وہ جانتی ہیں کہ خدا ہی سب کچھ ہے اور اُس کے بغیر وہ کچھ بھی نہیں ہیں۔ سادہ روحیں الجھتی نہیں۔۔۔