غور و فکر 205: اطمینان کا قلعہ
خداوند کا اطمینان ایک قلعے کی مانند ہے، جس میں ہمیں شریر کے تمام بیرونی حملوں سے بچنے کے لیے پناہ لینی چاہیے۔ اس قلعے سے باہر ہم ان سب شرانگیز حملوں کی زد میں رہتے ہیں۔ غصے، ظلم، فریب اور حسد کے تیر ہمیں بہت نقصان پہنچا سکتے ہیں، اگر ہمیں وہ مقدس…