غور و فکر 209: گناہ کی عادت پر قابو پانا
گناہ پر قابو پانے کے لیے خدا کی رحمت درکار ہے۔ ہم اکثر محض اپنی کوشش سے گناہ پر قابو پانا چاہتے ہیں۔ یہ کوشش بے سود ہے، کیونکہ آپ صرف اپنی کوشش سے کبھی اپنے گناہ پر قابو نہیں پا سکتے۔ جس گناہ سے آپ جدوجہد کر رہے ہیں، اُس سے چھٹکارا پانے کا ایک ہی راستہ ہے، اور وہ…