تأمل 203: رحمت کی گہرائی اور وسعت
تصور کریں کہ آپ کو دنیا بھر کی ریت کا ایک ایک ذرّہ گننے کا کام سونپا جائے۔ ظاہر ہے کہ یہ ایک ناممکن کام ہوگا۔ درحقیقت، دنیا کے سب لوگ مل کر بھی یہ کام نہیں کر سکتے۔ کچھ کام ہماری استطاعت سے باہر ہوتے ہیں۔ ایک اور کام ہے جو اس سے بھی…