غور و فکر 240: زندگی میں مٹھاس یا کڑواہٹ؟
آپ اپنی زندگی میں کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں؟ روزمرہ کے تجربوں میں مٹھاس محسوس کرنے کو یا کڑواہٹ کو؟ دوسرے لفظوں میں، کیا آپ چاہتے ہیں کہ روزمرہ زندگی کے بہت سے پہلوؤں سے لطف اٹھائیں، یا یہ کہ روز کا فرض ادا کرنے کے بعد آپ کو کچھ کڑواہٹ محسوس ہو…