تأمل 134: ہماری مشترکہ محنت کی مٹھاس
شہد کی مکھی دن بہ دن بڑی لگن سے کام کرتی ہے، اور چھتے کی سب مکھیاں ایک ہی فطری مقصد کے لیے مل کر کام کرتی ہیں۔ وہ شہد بناتی ہیں۔ یہ کوئی معمولی کام نہیں: تھوڑا سا شہد بنانے کے لیے بھی ہزاروں مکھیوں کو مسلسل محنت کرنا پڑتی ہے۔ مگر آخرکار ان کی محنت رنگ لاتی ہے…
