غور و فکر 50: خدا کی آواز سننا
یہ سچ ہے کہ خدا دن بھر آپ سے بات کرتا رہتا ہے۔ وہ مسلسل اپنی سچائی آپ پر ظاہر کرتا ہے، آپ کو زندگی کی راہ دکھاتا ہے اور آپ پر اپنی رحمت نازل کرتا رہتا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ اُس کی آواز نہایت نرم اور دھیمی ہے۔ کیوں؟ کیونکہ وہ آپ کی پوری توجہ چاہتا ہے۔ وہ۔۔۔