غور و فکر 61: خوشی کہاں سے آتی ہے؟
اگر آپ قید میں ہوتے تو کیا آپ خوش رہ سکتے تھے؟ یا اگر آپ کو کم عمری ہی میں کسی خلوت نشین خانقاہ میں داخل ہو کر ساری عمر خلوت میں گزارنے کی بلاہٹ ملتی تو؟ کیا آپ انتہائی غربت میں خوشی پا سکتے تھے، جب اپنے گھر والوں کو کھلانے کے لیے بمشکل کچھ ہوتا…
