غور و فکر 54: دوسروں کے لیے دعا کرنا
یہ فرض کر لینا آسان ہے کہ ہمارے سب جاننے والے آسمان کی بادشاہی میں جائیں گے۔ یقیناً ہمیں یہی امید رکھنی چاہیے۔ لیکن آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کے لیے دل کی سچی تبدیلی ضروری ہے۔ جو شخص بھی آسمان کی بادشاہی میں داخل ہوتا ہے، وہ اس لیے وہاں پہنچتا ہے کہ اُس نے خود اپنی زندگی مسیح کے سپرد کرنے اور گناہ سے منہ موڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیسے…